سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے اعلان کے بعد سماج وادی پارٹی لوہیا واہنی کے سابق صدر ساحل خان کی ٹیم نے نوئیڈا کے مختلف سیکٹروں اور گاؤں میں تقریبا 100 ضرورت مند خاندانوں میں راشن کی شکل میں اشیاء خوردونوش تقسیم کیا ۔ سماج وادی پارٹی کے سابق ترجمان بلال برنی کے مطابق اس سے قبل عید کے موقع پر بھی لوہیا واہنی کی ٹیم نے حاجت مندوں کو راشن تقسیم کیا تھا۔
اتر پردیش میں الیکشن کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔تمام پارٹیاں بی جے پی حکومت کی ناکامیوں سے فائدہ اٹھانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔
سماج وادی پارٹی کے رہنماؤں نے راشن تقسیم کئے - Samajwadi Party leaders distributed rations
اترپردیش میں الیکشن کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ تمام پارٹیاں بی جے پی حکومت کی ناکامیوں سے فائدہ اٹھانے کی کوششیں کررہی ہیں۔
سماج وادی پارٹی کے رہنماؤں نے راشن تقسیم کئے
جس میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی سر فہرست ہیں۔اس کار خیر میں ساحل خان،ممتاز عالم،تنویر حسین،
ہمت سنگھ جدون اور شمشاد سیفی نے خصوصی طور پر تعاون کیا۔