سپرنٹنڈنٹ آف پولیس برجیش سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ بیارا گاؤں باشندہ سنگیتا چورسیا نے اپنی تحریر میں بتایا کہ بدھ کی رات رامپت چورسیا(55)اور اس کے بیٹے منوج کمار چورسیا کے درمیان کسی بات کے حوالے سے تنازع ہوگیا تھا۔
سنت کبیر نگر: باپ کے ہاتھوں بیٹے کا قتل - اترپردیش
اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے خلیل آباد کوتوالی علاقے میں معمولی بات پر ایک شخص نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر والد کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔
سنت کبیر نگر: باپ کے ہاتھوں بیٹے کا قتل
جھگڑے کے دوران ناراض منوج نے اپنی بیوی شرمیلا چورسیا کے ساتھ مل کر والد کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔والد کے موت کے بعد منوج موقع سے فرا رہوگیا۔
دلت خاتون کے ساتھ ریپ، دو گرفتار
انہوں نے بتایا کہ رام پت کا چھوٹابیٹا ونود کمار دہلی میں رہتا ہے۔ جبکہ منوج یہاں گھرپر رہتھا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کو منوج کی تلاش ہے۔