اردو

urdu

ETV Bharat / state

سہارنپور:غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے والے دوافراد گرفتار - سہارنپور ای ٹی وی بھارت خبر

پولیس نے سوشل میڈیا پر ہتھیاروں کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے والوں کو انتباہ دیا ہے کہ اگر اس طر ح کی حرکت کی گئی تو پولیس کی جانب سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

دوافراد گرفتار
دوافراد گرفتار

By

Published : Aug 7, 2021, 10:26 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ایک مرتبہ پھر کچھ نوجوان کے ذریعہ غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی گئی۔

وائرل ویڈیو میں کچھ نوجوان غیر قانونی ہتھیارلہر ارہے ہیں۔

دوافراد گرفتار

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں کچھ نوجوان ہتھیار لہرا کر اپنا رعب دکھانے کی کوشش کررہے ہیں، ویڈیو سہارنپور کے ویڈیو سہارنپور کے تھانہ قطب شیر علاقہ کے گاوں روپڑی کا بتایاجارہاہے۔

پولیس نے فوری طورپر وائرل ویڈیو کے معاملہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں جیل بھیج دیاہے۔

مزید پڑھیں:نوجوان غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ گرفتار

پولیس نے سوشل میڈیا پر ہتھیاروں کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے والوں کو انتباہ دیاہے کہ اگر اس طر ح کی حرکت کی گئی تو پولیس کی جانب سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details