سہارنپور کی جامع مسجد، دارالعلوم دیوبند کی قدیم مسجد، رشیدیہ مسجد، ابوبکر صدیق مسجد اور اسی طرح ہر مسجد میں پانچ یا چھ نمازی ہی نظر آئے۔
سہارنپور: جمعۃ الوداع پر مساجد ویران - darul uloom deoband
جمعۃ الوداع جو اپنے ساتھ بہت ساری رونقیں لے کر آتا ہے اور اس دن مساجد نمازیوں سے بھری ہوتی ہیں لیکن اس بار کورونا وبا کی وجہ سے مساجد سُنسان نظر آئیں۔
جمعۃ الوداع پر مساجد ویران
اس کے علاوہ سڑکیں بھی سنسان نظر آئیں جبکہ جمعۃ الوداع کے پیش نظر پولیس محکمہ بھی پوری طرح مستعد نظر آیا اور چپے چپے پر پولیس تعینات رہی۔