اردو

urdu

ETV Bharat / state

سہارنپور: کورونا مریضوں کا علاج کررہے ڈاکٹرزکو کوارنٹین کیا گیا

سہارنپورمیں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کے علاج میں مصروف چھ ڈاکٹرز و 10 طبی عملہ کو 14 دنوں کے لئے کورنٹائیںن میں بھیجا گیا ہے۔

ڈاکٹر ز کو 14 دن کے لیے کوارنٹین کیا گیا ہے
ڈاکٹر ز کو 14 دن کے لیے کوارنٹین کیا گیا ہے

By

Published : Apr 21, 2020, 8:13 PM IST



اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کا علاج کر رہے 6 ڈاکٹرز و 10 میڈیکل عملہ کو اس وائرس سے بچانے کے سلسلے میں 14 دنوں کے کورنٹائین میں بھیجا گیا ہے اور تما م طبی عملے اور ڈکٹرز کے نمونے کو جانچ کے لئے بھی بھیج دیا گیا ہے ۔

ڈاکٹرزکو14 دن کے لیے کوارنٹین کیا گیا ہے-
چیف میڈیکل آفیسر بی ایس سوڈھی نےبتایا کی چودہ دنوں سے کورونامریضوں کا علاج کر رہے ڈاکٹروں کو 14 دن کے لیے کوارنٹین کیا گیا ہے۔ جن کو فتح پور کے پینچو ہوٹل میں کوارنٹین کیا گیا ہے۔ جس میں تمام افراد کے سیمپل لے کر جانچ کے لئے بھیجے گئے ہیں ۔رپورٹ آنے کے بعد ان تمام افراد کوگھر بھیجا جائے گا۔ اگر رپورٹ پوزیٹیو آتی ہےتو پھر ان کا علاج کیا جائے گا ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

sodhi

ABOUT THE AUTHOR

...view details