سہارنپور:بڑگاؤں تھانہ حلقے کےگاؤں شملانہ کے رہنے والےبی ایس ایف جوان ونود کمار کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔
جوان کی عمر تقریباً 50 سال بتائی جا رہی ہے۔ اڑیسہ میں تعینات بی ایس ایف جوان اپنی بیٹی کی شادی کے لیے چھٹی پر آیا تھا۔
اس سلسلے میں ان کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ آج صبح کچھ ونود ٹینشن میں تھے۔