اردو

urdu

ETV Bharat / state

ساگون کی لکڑی کاٹنے والے افراد گرفتار - پوری ٹیم کے ساتھ دبش دی

بہرائچ میں محکمہ جنگلات نے ساگون کی لکڑی کاٹ رہے لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

ساگون کی لکڑی کاٹنے والے افراد گرفتار
ساگون کی لکڑی کاٹنے والے افراد گرفتار

By

Published : Dec 24, 2019, 1:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں محکمہ جنگلات کے افسران نے عبداللہ گنج رینج سے ساگون کی لکڑی کے بوٹے بر آمد کیے۔

ساگون کی لکڑی کاٹنے والے افراد گرفتار

محکمہ جنگلات کے ریجنل فارسٹ آفیسر احمد کمال صدیقی نے بتایا کہ کچھ لوگ جنگل کی لکڑی کاٹ کر لے جا رہے تھے تبھی وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ملزمین کو لکڑی کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

ان کی نشاندہی پر ضلع بارہ بنکی میں جہاں وہ لکڑی بیچتے تھے وہاں بھی اپنی پوری ٹیم کے ساتھ دبش دی اور خریدار کو بھی لکڑی سے بھری ہوئی پیک اپ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details