اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے پاک بڑا علاقے کے رہائشی اور ای ایف ٹی ایم یونیورسٹی کے بی ٹیک کے طالب علم منویر سنگھ نے مراداباد آباد ایس ایس پی کو ایک درخواست دے کر شکایت درج کرائی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ اس کے کھاتے سے ای اسکالرشپ کے تقریباً پچاسی ہزار روپے کی رقم نکال لی گئی ہے۔
مرادآباد: طالب علم کے اکاؤنٹ سے 85 ہزار کی چوری - muradabad news
ای ایف ٹی ایم یونیورسٹی کے بی ٹیک کے طلباء منویر سنگھ کے کھاتے سے کسی نے ای اسکالرشپ کے پچاسی ہزار روپے کی رقم نکال لی، جس کی شکایت انہوں نے مرادآباد ایس پی سے کی ہے۔
مرادآباد: طلبا کے کھاتے سے 85 ہزار کی چوری
اس لیے میں نے مرادآباد ایس ایس پی سے اپنی شکایت درج کی ہے اور امید ہے کہ وہ جلد از جلد اس معاملے پر کاروائی کرکے میرے پیسے واپس دلانے کا کام کریں گے جس سے میں اپنی یونیورسٹی کی فیس جمع کر سکوں۔