اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: چار لاکھ روپئے کی لوٹ - نامعلوم موٹرسائیکل سواروں

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں لوٹ و چوری کے واقعات میں کمی نہیں آ رہی ہے۔ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دیگر دو موٹرسائیکل سواروں کو لوٹ لیا۔

بجنور: چوروں نے چار لاکھ روپئے لوٹ لیا
بجنور: چوروں نے چار لاکھ روپئے لوٹ لیا

By

Published : Jan 27, 2020, 10:55 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:01 AM IST


کرت پور مالان ندی پل کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پیٹرول پمپ پر دو دیگر موٹرسائیکل سوار کو روک کر چاقو کی زد پر ان سے چار لاکھ روپئے لوٹ لئے۔

چوروں نے چار لاکھ روپئے لوٹ لیا

نامعلوم شرپسند رقم لوٹنے کے بعد جنگل کی جانب فرار ہو گئے جس کے بعد پولیس نے جنگل میں تفتیش شروع کر دی ہے تاہم اب تک ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 5:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details