پولیس ذرائع نے بتایا کہ آج صبح تقریبا 5بجے بدایوں کے سہوان علاقے بس بدایوں جارہی تھی۔
بس بدایوں۔میرٹھ نیشنل ہائی وے پر واقع ڈی پی یونیورسٹی کے نزدیک یہ حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں بس ڈرائیور پنکج پاٹھک(40)کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں 20سے زیادہ مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ڈرائیور کو جھپکی آنے سے یہ واقعہ پیش آیا۔
یواین آئی۔ولی