اس سلسلہ میں ایک تشہیری وین کو اسسٹنٹ ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر گوتم بدھ نگر کے کیمپس سے پولیس کے ڈپٹی کمشنر (ٹریفک) گوتم بدھ نگر نے پرچم دکھاکر روانہ کیا گیا۔
روڈ سیفٹی کو ترجیہات میں شامل کرنے کے لیے آگاہی پروگرام اس تشہیراتی مہم کے ساتھ ساتھ محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذریعہ تسلیم شدہ ڈرائیونگ اسکولوں کے تعاون سے روڈ سیفٹی سے آگاہی کے لئے گاڑی ریلی بھی نکالی گئی۔
روڈ سیفٹی کو ترجیہات میں شامل کرنے کے لیے آگاہی پروگرام ریلی کو اے آر ٹی او آفس، سیکٹر 32، نوئیڈا سے ڈی ایم کیمپ آفس، سیکٹر 27، نوئیڈا، اٹا پیر سیکٹر 18، نوئیڈا سے ہوتا ہوا پرتھالہ گول چکر، چار مرتی / کسان چوک اور بسرخ کے راستے ایل جی چوک، سورج پور، پری چوک سے ہوتی ہوئی گریٹر نوئیڈا پہنچی۔
روڈ سیفٹی کو ترجیہات میں شامل کرنے کے لیے آگاہی پروگرام اس ریلی کے ذریعہ ضلع کے باشندوں کو ٹریفک کے قوانین پر عمل کرنے کی ترغیب دی گئی اور ضلع کے تمام عوام کو روز مرہ کے معمولات میں روڈ سیفٹی جیسے اہم موضوعات کو لازمی طور پر اپنانے کی تلقین کی گئی۔
روڈ سیفٹی کو ترجیہات میں شامل کرنے کے لیے آگاہی پروگرام ریاستی حکومت کی ترجیح کے مطابق ضلع کے بین محکمانہ کوآرڈینیشن کے پیشِ نظر ٹرانسپورٹ کارپوریشن، ٹریفک پولیس وغیرہ کے افسران نے بھی روڈ سیفٹی پروگراموں میں حصہ لیا۔
یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: پولیس نے فرقہ وارانہ سازش کو ناکام بنا دیا
اس موقع پر سب نے عہد کیا کہ سڑک کی حفاظت کو اولین ترجیح دی جائے گی اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ضلع میں سڑک حفاظتی اقدامات معنی خیز ہوں۔