اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، دیگر تین زخمی - سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت دیگر تین زخمی

رام پور سڑک حادثے میں بولیرو سوار پانچ لوگوں کی موت دیگر تین زخمی

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، دیگر تین زخمی
سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، دیگر تین زخمی

By

Published : Feb 26, 2020, 12:36 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:14 PM IST

اترپردیش میں رام پور ضلع کے شاہ آباد علاقے میں بدھ کی صبح ہوئے زبردست سڑک حادثے میں بولیرو میں سوار پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔
ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ ودھا ساگر شرما نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ شاہ آباد، بلسی شاہراہ پر بولیرو اور بس کے ٹکر میں بولیرو سوار پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، دیگر تین زخمی
انہوں نے بتایا کہ مہلوکین کی شناخت کی جارہی ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 3:14 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details