اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو ہلاک - سابق پردھان سمیت دو افراد کی مو

ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی کے چوبے پور علاقے میں ٹرک اور کار کی ٹکر میں سابق پردھان سمیت دو افراد کی مو ت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں دو ہلاک
سڑک حادثے میں دو ہلاک

By

Published : Dec 3, 2019, 3:14 PM IST

پولیس نے بتایا کہ چوبے پور کے چندراوتی علاقے کے رہنے والے سابق پردھان سنتوش تیواری جن کی عمر 45 برس اور ببلو سونکرعمر39 برس تھی۔

واضح رہے کہ پیر کی دیر شب کار سے اپنے گھر لوٹ رہے تھے کہ راستے میں ان کی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور ٹرک لے کر فرار ہوگیا۔

زخمیوں کو فوری علاج کے لیے بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے ٹراما سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے جانچ کے بعد انہیں مردہ قرار دے دیا، جبکہ مزید تصفیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details