اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں بیٹی کی موت، والد زخمی

اترپردیش کے ضلع جونپور کے کھٹہن علاقے میں کار اور موٹر سائیکل کی آمنے سامنے سے ہوئی ٹکر میں بیٹی کی موت ہوگئی جبکہ اسکے والد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

By

Published : Dec 9, 2019, 4:34 PM IST

سڑک حادثے میں بیٹی کی موت،والد زخمی
سڑک حادثے میں بیٹی کی موت،والد زخمی

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ پور گاؤں باشندہ سلیم دوپہر اپنے بیٹی صابرین (12) کے ساتھ غوثپور بازار واقع اپنی دوکان جارہے تھے۔

اس درمیان برہم بابا مندر کے سامنے سے آرہی کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔ اس حادثے میں دونوں زخمی ہوگئے۔

موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا جہاں دوران علاج صابرین نے دم توڑ دیا۔ اس حادثے کے بعد کار ڈڑائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details