اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: کار کھائی میں گری، پانچ افراد ہلاک - ان کی شناخت بھی ہوگئی

ریاست اترپردیش کے شاہجہاں پور میں ایک کار اوو ٹیک کرتے وقت درخت سے ٹکرا گئی اور کھائی میں جاگری جس میں پانچ افراد کی دردناک موت ہوگئی۔

اترپردیش: کار کھائی میں گری، پانچ افراد ہلاک
اترپردیش: کار کھائی میں گری، پانچ افراد ہلاک

By

Published : Jan 21, 2020, 9:37 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:12 PM IST

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور کار کو کاٹ کر باہر نکالا،پانچ افراد کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بھیج دیا گیا ہے۔

اترپردیش: کار کھائی میں گری، پانچ افراد ہلاک

کار میں سوار افراد بسل پور میں برات میں شریک ہونے جارہے تھے، تبھی پیپریا ادئے بھانپور کے قریب بسل پور قومی شاہراہ پر ایک گاڑی کو اوور ٹیک کرتے وقت یہ حادثہ پیش آیا۔

اس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور ان کی شناخت بھی ہوگئی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 8:12 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details