اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر سڑک حادثہ، متعدد باراتی زخمی - road accident in muzaffarnagar

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 5 سے زائد باراتی زخمی ہوگئے۔

road accident in muzaffarnagar
مظفر نگر سڑک حادثہ، متعدد باراتی زخمی

By

Published : Feb 7, 2020, 4:49 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:03 PM IST

حادثہ مظفر نگر کے چھپر تھانہ میں پیش آیا جہاں محلہ کھدر والا سے آج صبح ایک بس ضلع ہریدوار کے جوالا پور جارہی تھی کہ حادثہ کا شکار ہوگئی۔

مظفر نگر سڑک حادثہ، متعدد باراتی زخمی

تقریباً 25 باراتیوں کو لے جارہی بس این ایچ 58 پر برلہ کے قریب پہنچی تو اچانک ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ سڑک حادثہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں ابتدائی طبقی امداد فراہم کی گئی۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 1:03 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details