پولیس ذرائع نے بتایا کہ کوتوالی علاقے میں بستی ڈومریا گنج شاہراہ پر گاؤں برگدواں کے نزدیک رام گلام چوہان باشندہ امرولی سومالی کی کسی گاڑی کی زد میں آنے سے ہلاک ہو گئے۔
بستی میں سڑک حادثے، دو افراد ہلاک - دو افراد ہلاک
ریاست اترپردیش کے ضلع بستی میں الگ الگ مقامات پر پیش آئے سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
بستی میں الگ الگ مقامات پر پیش آئے سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے
اسی طرح سے دوسرے حادثے میں ضلع کے کپتان گنج علاقے کے ترلوک پور گاؤں کے نزدیک پیش آئے سڑک حادثے میں مجید احمد کے تیز رفتار ٹرک کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔ پولیس نے دونوں لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 7:49 PM IST