اردو

urdu

By

Published : Oct 28, 2022, 10:42 PM IST

ETV Bharat / state

Car Accident in Badaoun بدایوں میں کار حادثہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں پلٹ گئی۔Car Accident in Badaoun

ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

بدایوں: ضلع کے سہسوان کوتوالی علاقے کے میرٹھ ہائی وے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ جہاں ایک تیز رفتار TUB کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہوکر کھائی میں الٹ گئی۔ اس حادثے میں ماں، بیٹے اور بیٹی سمیت 3 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہیں۔Car Accident in Badaoun

ABOUT THE AUTHOR

...view details