اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: سڑک حادثے میں تین ہلاک

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے تھانہ دادو علاقہ کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس میں دو خواتین سمیت تین ہلاک ہوگئے،جب کہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔

By

Published : Dec 13, 2019, 1:53 AM IST

اترپردیش: سڑک حادثے میں تین ہلاک
اترپردیش: سڑک حادثے میں تین ہلاک

شادی کی تقریب میں کام کرکے موٹر سائیکل پر سوار تین خواتین سمیت چار افراد گھر لوٹ رہے تھے تبھی یہ حادثہ پیش آیا اس میں ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہے جسے میڈیکل کالج میں داخل کیا گیا ہے۔

اترپردیش: سڑک حادثے میں تین ہلاک

اس حادثے میں دو خواتین سمیت تین ہلاک ہوگئے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

وہیں اس حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹرک کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details