اترپردیش کے مرادآباد ضلع ڈی ایم کےدفتر کے باہر رائس ملس مالکوں نے رائس ملرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاج منعقد کیا۔ اور ایک میمورنڈم ڈی ایم شیلیندر کمار سنگھ اور کھادیہ محکمہ کے افسران کو دیکر مطالبہ کیا کہ رائس ملوں کو ملنے والا پیسا بڑھا کر دیا جائے۔
مرادآباد: رائس ملزمالکوں نے احتجاج کیا - مرادآباد کی خبریں
رائس ملرس ایسوسی ایشن مرادآباد کے صدر مہدی حسن نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، پچھلے کچھ برس سے حکومت کی پالیسیزکی وجہ سے رائس ملوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔
مرادآباد: رائس ملزمالکوں نےاحتجاج کیا
یہ بھی پڑھیں:طالبان کے ساتھ مذاکرات پر ایم پی شفیق الرحمن برق کا حکومت سے سوال
رائس ملرز ایسوسی ایشن مرادآباد کے صدر مہدی حسن نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، پچھلے کچھ برس سے حکومت کی پالیسیز کی وجہ سے رائس ملوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔کئی سال سے ملز مالکوں کا پیسہ بھی رکا ہوا ہے ان حالات کے چلتے کئی ملس بند ہو چکے ہیں۔