ریاست اتر پردیش کے کانپور میں تبلیغی جماعت سے منسلک لوگوں کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آئی جی نے جانکاری دینے والے افراد کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب ضلع کی پولیس ان لوگوں کی اطلاع دینے والوں کو 10 ہزار روپے کا انعام دے گی۔
آئی جی رینج موہت اگروال نے 10 ہزار کے انعام کا اعلان کیا ہے۔