اردو

urdu

ETV Bharat / state

protest against Agnipath Scheme: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ریٹائرڈ فوجیوں کا احتجاج - اگنی پتھ اسکیم

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ملک کے مختلف صوبوں میں احتجاج اور مخالفت کا سلسلہ جاری ہے ایک فوجی کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے ساتھ فوج میں اپنا مستقبل تلاش رہے نوجوانوں کے علاوہ اب سبکدوش فوجی بھی اگنی پتھ اسکیم کی کھل کر مخالفت کر رہے ہیں۔ Retired Army officers protest against Agnipath Scheme in Meerut

میرٹھ میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ریٹائرڈ فوجیوں کا احتجاج
میرٹھ میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ریٹائرڈ فوجیوں کا احتجاج

By

Published : Jul 3, 2022, 7:28 PM IST

اترپردیش:میرٹھ میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف آج معتدد ریٹائرڈ فوجیوں نے ڈی ایم آفس پہنچ کر اس اسکیم کے خلاف اپنی ناراضگی اور نا اتفاقی ظاہر کرتے ہوئے ایک میمورنڈم دیااور بھرتی میں بدلاؤ کے لیے نئی تجاویز بھی پیش کی۔ اگنی پتھ اسکیم کے خلاف نوجوانوں میں زبردست غصہ اور ناراضگی کا ماحول بنا ہوا ہے نوجوانوں کی ناراضگی کو دیکھتے ہوئے اب میرٹھ میں ریٹائرڈ فوجیوں نے بھی اس اسکیم کے مخالفت شروع کردی ہے۔ اور ریٹائرڈ فوجیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس اسکیم کو واپس لیا جائے۔

میرٹھ میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ریٹائرڈ فوجیوں کا احتجاج

ABOUT THE AUTHOR

...view details