مرداباد پولس لائن میں جشنِ یوم جمہوریہ کا اہتمام
یوم جمہوریہ کے موقع پر مرادآباد پولیس لائن میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف قسم کے پوگرام پیش کئے گئے۔
مرداباد پولس لائن میں یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام
اتر پردیش کے مرادآباد پولس لائن میں آج یوم جمہوریہ کا جشن زورو شور سے منایا گیا جس میں مختلف پروگرام پیش کئے گئے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر ریاستی وزیر بھوپیندر سنگھ چوھری پروگرام میں موجود رہے۔
پروگرام میں پولیس پریڈ کے بعداسکولی بچوں نے بھی اپنے ہنر کا مظاہرہ کرتے ہوئے حب الوطنی پر مبنی پروگرام پیش کئے۔