اردو

urdu

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کہ کوتوالی علاقہ سید نگلی کے ایک گاؤں میں گزشتہ دنوں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ ایک لڑکے نے جنسی زیادتی کی تھی۔

By

Published : Feb 29, 2020, 3:10 PM IST

Published : Feb 29, 2020, 3:10 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:14 PM IST

جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جس کے بعد اس لڑکے نے اس لڑکی کا حمل ضائع کرنے کے ارادے سے اس لڑکی کو مانع حمل دوا بھی کھلا دی تھی۔لڑکی کے گھر والوں کو جب اس معاملے کا علم ہوا تب انھوں نے لڑکے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی۔

جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس نے لڑکی کے گھر والوں کی تحریر پر لڑکے کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے لڑکے کو گرفتار کر لیا ہے۔

اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ پولیس اجئے پرتاب سنگھ نے اس پورے معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ کی لڑکی کے گنہگار لڑکے کو گرفتار کر اسے جیل بھیج دیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details