سماجی تنظیم ہیلپ کلب کی جانب سے منعقد پروگرام کے دوران اس کارخیر کو انجام دیا گیا. علاقے کی بزرگ خواتین و معذور افراد کو خاص طور پر مدد پہنچائی گئی. اس دوران ہلپ کلب کے کارکنوں نے اپنی وسعت کے مطابق امدادی پروگرام میں اپنی حصہ داری پیش کی۔
اترپردیش: مئو میں ہیلپ کلب کی جانب سے راشن تقسیم - سماجی تنظیم ہیلپ کلب
ریاست اترپردیش میں مئو ضلع کے گھوسی تحصیل حلقہ میں غریب ضرورتمند افراد کو راشن تقسیم کیا گیا.

اترپردیش: مئو میں ہیلپ کلب کی جانب سے راشن تقسیم
اترپردیش: مئو میں ہیلپ کلب کی جانب سے راشن تقسیم
لاک ڈاؤن 4 میں بھی پابندیاں جاری ہیں. عام آدمی اب بھی اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں سخت مشقت کا سامنا کر رہا ہے. ایسی صورت میں یہ معمولی مدد بھی ان کے لیے راحت کا سبب بن رہی ہے.