اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: نیشنل لوک دل کا احتجاج - اترپردیش کی خبریں

نیشنل لوک دل کے رہنما جینت چودھری ہاتھرس متاثرہ کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے کے لیے جا رہے تھے کہ ان پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

rashtriya lok dal protest
مظفر نگر: نیشنل لوک دل کا احتجاج

By

Published : Oct 8, 2020, 1:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں جی آئی سی انٹر کالج مہاویر چوک کے گراؤنڈ پر جینت چودھری پر ہوئے لاٹھی چارج کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

اس احتجاج کو کانگریس پارٹی اور سماج وادی پارٹی کی بھی حمایت حاصل ہے۔

مظفر نگر: نیشنل لوک دل کا احتجاج

واضح رہے کہ اتر پردیش میں ہاتھرس واقعہ کی متاثرہ کے اہل خانہ سے ملنے جا رہے کانگریس رہنما راہل گاندھی، پرینکا گاندھی کے ساتھ پولیس نے بد سلوکی کی تھی اور نیشنل لوک دل کے رہنما جینت چودھری پر لاٹھی چارج کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details