اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہرائچ: عصمت دری کر فحش ویڈیو وائرل کی گئی - لڑکی کی عصمت دری

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے نواب گنج میں ایک لڑکی کی عصمت دری کر اسکا فحش ویڈیو بنا کر واٹس اپ پر وائرل کرنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔

بہرائچ: عصمت دری کر فحش ویڈیو وائرل کی گئی
بہرائچ: عصمت دری کر فحش ویڈیو وائرل کی گئی

By

Published : Feb 2, 2020, 2:35 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:36 PM IST


وہیں تھانہ انچارج انسپکٹر سنتوش کمار سنگھ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انسپکٹر سنجے کمار گپتا کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی۔

بہرائچ: عصمت دری کر فحش ویڈیو وائرل کی گئی


ٹیم نے محض تین گھنٹے کے دوران مٹیرا روڈ واقع بیلوا نہر پل کے نزدیک سے ملزم فاروق ابن عمر کو گرفتار کر کے دفعہ 63/20 /376/500/501/120 بی. کے تحت مقدمہ درج کرکے عدالت میں پیش کرنے کے لئے روآنہ کر دیا ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 8:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details