رامپور ضلع سے 3 اکتوبر کو کورونا جانچ کے لیے 560 سیمپلز بھیجے گئے تھے جن میں 530 منفی جبکہ 8 مثبت آئے، اس کے ساتھ ہی 22 رپیٹ سیمپل بھی شامل ہیں۔
اسی طرح 5 اکتوبر کو جانچ میں 12 افراد پازیٹیو مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

اس طرح مجموعی طور پر تین جانچ رپورٹس میں 21 افراد کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اور 12 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
رامپور ضلع میں اب تک کووڈ 19 سے 40 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔