اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعظم نریندر مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا - رام مندر کے سنگ بنیاد

ایودھیا میں رام مندر کے سنگ بنیاد کی تقریب کا آغاز ہوچکا ہے، وہیں اس تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم نریندر مودی ایودھیا پہنچ کر سب سے پہلے ہنومان گڑھی میں پوجا کی۔

image
image

By

Published : Aug 5, 2020, 1:03 PM IST

ہنومان گڑھی میں پوجا کرنے کے بعد مودی نے رام للا کا درشن کیا اور پھر بھومی پوجن کے پروگرام میں شامل ہوئے۔

اس دوران وزیراعظم کے ساتھ اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے بھی شرکت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی ایودھیا میں رام مندر بھومی پوجن کے لیے آج صبح روانہ ہوئے تھے۔

ودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا

مودی عام طور پر کرتا پاجامہ پہنتے ہیں لیکن وہ بھومی پوجن میں شامل ہونے کے لیے کرتے کے ساتھ دھوتی پہنے ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details