راکھی کی خریداری سے بازار ہوئے گلزار - رکشہ بندھن کا تہوار
15 اگست کو ملک بھر میں رکشہ بندھن کا تہوار ہے۔ جس کو لیکر بازار میں لوگ راکھی خریدنے میں مصروف نظر آئے۔ خواتین رکشہ بندھن کے لیے راکھی خریدنے میں مصروف رہی ۔
راکھی کی خریداری سے بازار ہوئے گلزار، متعلقہ تصویر
مرادآباد کے تمام ٹاون ہال علاقے میں رکشہ بندھن کی رونق سے بازار گلزار رہے۔ رکشہ بندھن کی اس موقع پر بازار میں کی قسم۔ قسم کی راکھیاں دستیاب ہیں۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:38 AM IST