ریاست اتر پردیش میں گزشتہ دو ہفتے سے سرد لہر جاری ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق مزید سرد تیز ہوائیں چلیں گی۔ آسمان میں بادل چھائے رہیں گے جبکہ 22 اور 23 جنوری کو ہلکی بوندا باندی اور بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ Rain in Uttar Pradesh on 22nd and 23rd January
چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر ایند ٹیکنیکل یونیورسٹی کانپور Chandra Shekhar Azad University of Agriculture and Technology کے ایگرو میٹرولوجسٹ ایس این سنیل پانڈے نے پیشنگوئی کی ہے کہ 'اگلے 48 گھنٹے کانپور سمیت پورے اترپردیس اور شمالی بھارت میں تیز ہوائیں چلیں گی۔ آسمان میں بادل چھائے رہیں گے۔ SN Sunil Pandey on UP Weather