اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں اصلحہ فیکٹری کا انکشاف - بارہ بنکی میں اصلحہ فیکٹری کا انکشاف

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بے خوف اورغیرجانبدارانہ انتخابات کے لیے چلائی جا رہی مہم کے تحت پولس نے ایک اور اصلحہ فیکٹری کا انکشاف کیا ہے۔

بارہ بنکی

By

Published : Apr 19, 2019, 7:44 PM IST

اس مہم کے تحت پولس نے متعدد اصلحے برآمد کیے ہیں اور اس معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو بھی گرفتار بھی کیا ہے۔

بارہ بنکی

او پی شرما ایڈشنل ایس پی ساؤتھ نے بتایا کہ تھانا لونی کٹرہ پولس کو اطلاع ملی کہ کوتوالی نگر تھانہ حلقہ کے مولاباد کے جنگل میں ناجائیز اصلحے بنائے جا رہے ہیں۔

بارہ بنکی

جس کے بعد پولس نے چھاپہ مار کر بسنتاپور کے رہنے والے صاحب لال کو اصلحوں کی مرمت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details