اردو

urdu

ETV Bharat / state

راہل گاندھی کا نصیب پٹھان کو خراج تحسین - راہل گاندھی ٹویٹر

ریاست اترپردیش سے کانگریس کے رہنما اور سابق ودھان پریشد کے رکن نصیب پٹھان کا کورونا کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔

rahul gandhi
rahul gandhi

By

Published : Oct 5, 2020, 11:53 PM IST

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ 'اترپردیش سے کانگریس کے رہنما سابق ودھان پریشد کے رکن اور سی ایل پی صدر نصیب پٹھان صاحب کی کورونا کی وجہ سے موت ہو گئی۔'

راہل گاندھی نے نصیب پٹھان کا ایک ویڈیو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'جاتے جاتے نصیب صاحب نے ایک انتہائی اہم پیغام دیا ہے۔ اسے آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے انہیں دل سے خراج تحسین۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details