اردو

urdu

ETV Bharat / state

راہل نے قنوج سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا - Rahul expresses grief over deaths in kannoj road accident

کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے ریاست اترپردیش میں ضلع قنوج کے چھرامؤ تھانہ علاقے میں ہوئے سڑک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ہلاک شدگان کے گھروالوں کے تئیں اظہار تعزیت کیا ہے۔

راہل نے قنوج سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا
راہل نے قنوج سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

By

Published : Jan 11, 2020, 2:57 PM IST

گاندھی نے ہفتے کو ایک ٹویٹ کیا،’’قنوج میں سڑک حادثے میں بس اور ٹرک کی ٹکر میں لگی شدید آگ سے 20 لوگوں کی موت اور متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر سے افسردہ ہوں۔

rahul gandhi tweet

ہلاک شدگان کے گھروالوں کے تئیں میں اپنی گہری تعزیت ظاہر کرتا ہوں اور زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کرتا ہوں۔‘‘
قنوج میں جمعہ کی شام ٹرک اور ایک پرائیویٹ بس کی ٹکر کے بعد لگی آگ سے 30 سے زیادہ مسافر جھلس گئے جن میں 20لوگوں کی موت ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details