پروفیسر قاضی مظہر علی17 اگست کو موجودہ ڈین پروفیسر محمد شاکر سے عہدے کا چارج لیں گے۔
قاضی مظہرعلی سائنس فیکلٹی کے نئے ڈین مقرر - Professor Qazi Mazhar Ali, a senior lecturer in statistics and operations research at Aligarh Muslim University, has been appointed the new Dean of the Faculty of Science.
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شماریات و آپریشنز ریسرچ شعبہ کے سینیئر استاد پروفیسر قاضی مظہرعلی کو سائنس فیکلٹی کا نیا ڈین مقرر کیا گیا ہے۔
قاضی مظہر علی سائینس فیکلٹی کے نئے ڈین مقرر
پروفیسر قاضی مظہر علی کی مدت کار دو برس ہوگی وہ گزشتہ 39 برسوں سے اے ایم یو میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
موجودہ وقت میں وہ ٹیلیفون محکمہ کے انچارج بھی ہیں۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:25 AM IST