اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس سے مار پیٹ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ - اناؤ کے پی ڈی نگر محلے

محکمہ پولیس میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب اطلاع ملی کہ ایک ملزم کی گرفتار کرنے کے لیے گئی، پولیس کی پی ڈی نگر محلے کے لوگوں نے پٹائی کردی۔

محکمہ پولیس میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب اطلاع ملی کہ ایک ملزم کی گرفتار کرنے کے لیے گئی، پولیس کی پی ڈی نگر محلے کے لوگوں نے پٹائی کردی
محکمہ پولیس میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب اطلاع ملی کہ ایک ملزم کی گرفتار کرنے کے لیے گئی، پولیس کی پی ڈی نگر محلے کے لوگوں نے پٹائی کردی

By

Published : Apr 14, 2020, 11:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ میں لڑائی کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال پر قابو پالیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے

دراصل اناؤ کے پی ڈی نگر محلے میں جب پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، تو لوگوں نے ملزم کی گرفتاری کے خلاف پولیس پر حملہ کردیا۔

دراصل اناؤ کے پی ڈی نگر محلے میں جب پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، تو لوگوں نے ملزم کی گرفتاری کے خلاف پولیس پر حملہ کردیا

پولیس کے ساتھ حملہ کی اطلاع پر پہنچی کثیر پولیس نے صورتحال پر قابو پاتے ہوئے پولیس کی ایک کثیر نفری تعینات کردی ہے، تاہم مار پیٹ کرنے والوں میں سے 23 افراد کے خلاف اور 20 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ضلع اناؤ میں لڑائی کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال پر قابو پالیا

واضح رہے کہ اس کے ساتھ ہی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details