اردو

urdu

ETV Bharat / state

بابری مسجد کیس: ملزمین کو بری کیے جانے پر عوام کا ردعمل - اس سے عوام کا عدلیہ سے اعتماد کم ہوا ہے

بابری مسجد منہدم کیے جانے کے 28 سال بعد 32 ملزمین کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے تمام ملزمین کو بے قصور بتاتے ہوئے ہوئے بری کر دیا ہے جس کو لےکر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے تاثرات بھی سامنے آرہے ہیں۔

public reaction on babri masjid demolition verdict in meerut uttar pradesh
بابری مسجد کیس: ملزمین کو بری کیے جانے پر عوام کا ردعمل

By

Published : Sep 30, 2020, 9:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بابری مسجد کے تمام ملزمین کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بے قصور قرار دیے جانے کے بعد اب میرٹھ میں بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے تاثرات بھی سامنے آرہے ہیں۔

بابری مسجد کیس: ملزمین کو بری کیے جانے پر عوام کا ردعمل

ان کا کہنا ہے کہ بھارت کی تاریخ میں آج کے دن کو کالے دن کے طور پر دیکھا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ جس طرح آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے تمام ملزمین کو بے قصور قرار دیا ہے اس سے عوام کا عدلیہ سے اعتماد کم ہوا ہے۔

بابری مسجد کیس: ملزمین کو بری کیے جانے پر عوام کا ردعمل

بابری مسجد منہدم کے 28 برس بعد تمام ملزمین کو بری کیے جانے پر جہاں ملزمین میں خوشی دیکھی جا سکتی ہے۔ وہیں، اب عدالت کے اس فیصلے سے عوام میں بھارت کی عدلیہ میں اعتماد بھی کم دیکھا جا رہا ہے۔ ایسے میں ضرورت عدلیہ کو اپنا وجود برقرار رکھنے کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details