اردو

urdu

'بی جے پی کے زرعی قانون نے ایسٹ انڈیا کمپنی کا راج یاد دلادیا'

By

Published : Sep 25, 2020, 1:05 PM IST

مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ کسانوں سے ایم ایس پی چھن لی جائے گی، انہیں کنٹریکٹ فارمنگ کے ذریعے کھرب پتیوں کا غلام بننے پر مجبور کیا جائے گا، نا قیمت ملے گی اور ناہی عزت۔کسان اپنے ہی کھیت میں مزدور بن جائے گ

بی جے پی کے زرعی قانون نے ایسٹ انڈیا کمپنی کا راج یاد دلادیا
بی جے پی کے زرعی قانون نے ایسٹ انڈیا کمپنی کا راج یاد دلادیا

کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری و اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے کسانوں کے مسائل پر ٹوئٹ کرکے مرکزی حکومت پر سوال اٹھایا ہے۔

پرینکا گاندھی نے کہا کہ حکومت نجکاری کرنا چاہتی ہے۔ہم کسانوں اور ملک کی عوام کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دیں گے۔

پرینکا گاندھی ٹوئٹ

انہوں نے زرعی قانون کا موازنہ ایسٹ انڈیا کمپنی سےکیا اور کہا کہ بی جے پی حکومت نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد دلادی۔

پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ کسانوں سے ایم ایس پی چھن لی جائے گی، انہیں کنٹریکٹ فارمنگ کے ذریعے کھرب پتیوں کا غلام بننے پر مجبور کیا جائے گا، نا قیمت ملے گی اور ناہی عزت۔کسان اپنے ہی کھیت میں مزدور بن جائے گے، بی جے پی کا زرعی قانون ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد دلاتا ہے۔ہم یہ نا انصافی نہیں ہونے دیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details