اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی آر ڈی او کو پرینکا کی مبارک باد

مشن شکتی کے کامیاب تجربے پر کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ڈی آر ڈی او کے سائنس دانوں کو مبارک باد پیش کیا۔

پ

By

Published : Mar 27, 2019, 10:38 PM IST

انہوں نے کہا کہ مجھے ڈی آر ڈی او پر فخر ہے۔ یہ بھارت کا ایک عظیم الشان ادارہ ہے ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے 1958 میں قائم کیا تھا۔

متعقلہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ بہت سے سارے مدے سیاسی رخ اختیار کرلیتے ہیں، حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔

میرے مطابق انتخابات حقیقی مدوں پر ہونا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details