پرینکا واڈرا نے ٹویٹ کیا کہ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے والد آنند بشٹ جی کے انتقال پر میری گہری تعزیت، خدا دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کو غم برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔ روحانی خراج عقیدت۔
پرینکا نے آدتیہ ناتھ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا - روحانی خراج عقیدت
کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی واڈرا نے ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے والد آنند سنگھ بشٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔

پرینکا نے آدتیہ ناتھ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
واضح رہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کے والد کا طویل علالت کے بعد دہلی کے ایمس میں آج انتقال ہوگیا۔