نوئیڈا:کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج نوئیڈا میں روڈ شو کیا Priyanka Gandhi's road show in Balandshahr اس دوران سڑک کے دونوں کنارے کھڑے لوگوں نے پرینکا گاندھی کی زوردار طریقے سے استقبال کیا۔
اس روڈ شو کے بعد پرینکا گاندھی بلند شہر کے لیے روانہ ہوگئیں جہاں ان کا سامنا اکھیلیش اور جینت کی ریلی سے ہوئی اور جہانگیر پور قصبہ کے چوراہے پر دونوں پارٹیوں کے لیڈران آمنے سامنے ہوئے اور ایک دوسرے کا ہاتھ جوڑ کر استقبال کیا۔ اس وقت ماحول انتہائی خوش گوار ہوگیا۔