اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعظم نے کاشی مہاکال ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی - مذہبی مقامات کو جوڑنے والی کاشی مہاکال ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے تین جیوتر لنگ اور مذہبی مقامات کو جوڑنے والی کاشی مہاکال ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وزیراعظم نے کاشی مہاکال ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر کیا روانہ
وزیراعظم نے کاشی مہاکال ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر کیا روانہ

By

Published : Feb 16, 2020, 3:17 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:46 PM IST

یہ ٹرین آئندہ 20 فروری سے باقاعدہ طور پر چلنے لگے گی۔ اس میں ٹورسٹ پیکج بھی بُک ہوں گے۔

اترپردیش اور مدھیہ پردیش کی سیاحت کو فروغ دینے کے مقصد سے انڈین ریلوے کیٹرنگ اور ٹورزم کارپوریشن نے مہا کال ایکسپریس میں مختلف سیاحتی پیکج بھی لانچ کئے ہیں۔

وزیراعظم نے کاشی مہاکال ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی۔ویڈیو

پیکج میں ہم سفر کلاس کے ایئر کنڈیشنڈ تھرڈ کلاس میں سفر کے ساتھ اے سی ہوٹل میں قیام، اے سی بسوں میں مقامی ٹور اور صبح ناشتہ اور رات کے کھانے کا انتظام ہے۔

مدھیہ پردیش سے اترپردیش آنے والے سیاحوں کےلئے بھی اس ٹرین میں کئی پیکج ہیں۔

وزیراعظم نے کاشی مہاکال ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر کیا روانہ

ٹرین مسافروں کو کاشی وشوناتھ، اجین کے مہا کال اور اونکاریشور کے درشن کرائے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:46 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details