احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مسلسل بیداری مہم چلائی جا رہی ہے ۔
اس ضمن میں محکمہ صحت کے افسران کے ذریعہ ایک ویڈیو تیار کیا گیا ہے۔
مختلف وبائی امراض، اس کےعلامات، امراض کی تشخیص، بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
وبائی امراض اور سوائن فلو سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر - محکمہ صحت عامہ
ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر محکمہ صحت عامہ نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا و دیگر قصبات اور گاؤں میں وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے مہم جاری ہے۔
وبائی امراض اور سوائن فلو سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر
محکمہ صحت کے ذریعے چلائے جانے والے طبی منصوبوں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:39 AM IST