اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں ڈی ایم، ایس پی کی پریس کانفرنس - ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی

ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر میں ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں آنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مدنظر صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔

مظفر نگر: کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس

By

Published : Nov 9, 2019, 11:54 AM IST

ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں آنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مادّے نظر صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔

کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس

پریس کانفرنس کے ذریعے عہدیداروں نے عوام سے امن قائم کرنے کی اپیل کی۔ اور کہا کہ پولیس محکمہ پوری طرح الرٹ پر ہے کسی بھی طرح کی کوئی گنجائش نہیں رکھی گئی ہے۔

ڈرون کیمروں کی مدد سے شہر کی فضاؤں پر نظر رکھی جا رہی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی کڑی نظر بنائے ہوئے ہے۔

ماحول خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details