اردو

urdu

ETV Bharat / state

مراد آباد پریس کلب میں دعوت افطار - دعوت افطار

ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی فیوچر پریس کلب میں روزہ داروں کے لئے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔

Dawat Iftar in Feture press club

By

Published : May 30, 2019, 5:29 PM IST

اس دعوت افطار میں مہمان خصوصی تار پر اے ڈی ایم لچمی شنکر سنگھ پشاور حسن نے شرکت کی۔

Dawat Iftar in Feture press club

فیچر پریس کلب ہر سال دعوت افطار کرانے کے ساتھ ہی معذوروں کو کپڑے ے تقسیم کرتا ہے اس سال بھی تقریبا 150 معذوروں کو کپڑے تقسیم کئے گئے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details