بابری مسجد کے انہدام کو 28 برس بیت گئے ہیں، اس کو لے کر مخلتف تنظیموں کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بابری مسجد کی شہادت کے موقع پر جمعیت علمائے ہند کی جانب سے ایک دعائیہ مجلس منعقد کی گئی۔

اس دعائیہ مجلس میں ملک کی دیگر مساجد اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے دعا کی گئی۔
مزید پڑھیں:بابری مسجد کیس: 1528 تا 2017 کے درمیان کیا ہوا؟
اس موقع پر جمعیت کے کارکنان کا کہنا کہ انہوں نے ملک کی سلامتی کے لیے بابری مسجد پر تو صبر کر لیا ہے۔