اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہرائچ: یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس لائن میں پریڈ - اترپردیش نیوز

یوم جمہوریہ کے موقع پر بہرائچ پولیس لائن میں پولیس پریڈ و ثقافتی پروگرام کیا گیا۔

یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس لائن میں پریڈ
یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس لائن میں پریڈ

By

Published : Jan 26, 2020, 3:10 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:33 PM IST

بہرائچ پولیس لائن میدان میں آج یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی اترپردیش کابینہ وزیر مکٹ بہاری ورما نے پولیس جوانوں کے ذریعہ دی گئی پریڈ میں سلامی لی۔

یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس لائن میں پریڈ، دیکھیں ویڈیو

اس علاوہ جوانوں نے مختلف قسم کے کرتب کو کر اپنے ہنر کو پیش کیا اور ضلع کے تمام اسکولوں، مدارس اور کالج کے بچوں نے بھی اپنے اپنے ثقافتی پروگرام پیش کیے۔

اس موقع پر ضلع کے تمام افسران، معززین کے علاوہ ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار و پولیس کپتان ڈاکٹر گورو گروور اور اسکولی بچوں و انکے والدین نے شرکت کر پروگرام کا لطف اٹھایا اور پرچم کشائی میں شرکت کر ملک سے محبت کا ثبوت پیش کیا۔

Last Updated : Feb 25, 2020, 4:33 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details