اردو

urdu

ETV Bharat / state

امروہہ: پتھراؤ کرنے والوں کا پوسٹر جاری - ہوئے تشدد برپا کرنے والوں کا پوسٹر جاری

جمعہ کے روز شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے تھے۔

امروہہ: پتھراؤ کرنے والوں کا پوسٹر جاری
امروہہ: پتھراؤ کرنے والوں کا پوسٹر جاری

By

Published : Dec 25, 2019, 8:15 AM IST

ریاست اترپردیش کے امروہہ میں جمعہ کو سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا گیا تھا۔

امروہہ: پتھراؤ کرنے والوں کا پوسٹر جاری

یہ احتجاج پرتشدد رخ اختیار کرلیا تھا، مظاہرین پر پولیس پر پتھراؤ کرنے کا الزام ہے اس دوران آگ زنی کے کئی واقعات بھی ہوئے تھے۔

امروہہ پولیس نے نشاندہی کرتے ہوئے تشدد پھیلانے والوں کا پوسٹر جاری کیا ہے، جس میں ان کی نشاندہی کرنے والوں کو انعام دیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

اس پوسٹر میں پولیس پر پتھراؤ کرنے والوں کی تصاویر جاری کی گئی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details