اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ: رامائن کا ڈاک ٹکٹ جاری

ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لئے بھومی پوجن کے موقع پر تاریخی اہمیت کے پیش نظر یادگار کے طور پر محکمہ ڈاک نے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیے ہیں، میرٹھ کے کینٹ پوسٹ آفس میں رامائن سیریز کے 11 ٹکٹ کا ایک سیٹ جاری کیا ہے۔

By

Published : Aug 8, 2020, 8:08 AM IST

میرٹھ: محکمہ ڈاک نے رامائن کا ڈاک ٹکٹ جاری کیا
میرٹھ: محکمہ ڈاک نے رامائن کا ڈاک ٹکٹ جاری کیا

میرٹھ کینٹ پوسٹ آفس کے سینئر پوسٹ ماسٹر کے مطابق 11 ٹکٹ کے اس سیٹ کی قیمت 65 روپیے رکھی گئی ہے۔ رام مندر کی تعمیر کے ساتھ ہی رامائن میں رام اور سیتا کی تصاویر کے ساتھ ہی 11 ٹکٹ کی سیریز تیار کی گئی ہے۔

میرٹھ: محکمہ ڈاک نے رامائن کا ڈاک ٹکٹ جاری کیا

یہ بھی پڑھیں: ’مسجد کی سنگ بنیاد تقریب میں شرکت نہیں کروں گا‘

عوام میں رام مندر تعمیر كو لیکر دلی جزبات بھی سامنے آ رہے ہیں اور لوگ رام سے جڑی ہر ایک تصویر و قصوں كو جاننے میں دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔

میرٹھ: محکمہ ڈاک نے رامائن کا ڈاک ٹکٹ جاری کیا

محکمہ ڈاک کی جانب سے رامائن کے قصوں پر ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ بھومی پوجن کے موقع پر جاری رامائن کے قصوں كو بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details