اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنارس: ووٹر لسٹ میں نام نہ ہونے سے عوام پریشان - ووٹر لسٹ

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں ایک پولنگ بوتھ پر 30 منٹ کی تاخیر سے پولنگ شروع ہوئی۔

بنارس: ووٹر لسٹ میں نام نہ ہونے سے عوام پریشان

By

Published : May 19, 2019, 10:24 AM IST

مقامی لوگوں کے مطابق پولنگ افسر و ذمہ داران مشین کو ہینڈل نہیں کرپارہے ہیں۔جب کہ ایک روز قبل ووٹنگ مشین، پرچی وغیرہ کی تربیت دی گئی تھی۔

بنارس: ووٹر لسٹ میں نام نہ ہونے سے عوام پریشان

لوگوں نے شکایت کی کہ کئی ووٹروں کا نام ووٹر لسٹ سے غائب ہے۔
ایک مقامی شخص نے بتایا کہ اس کی فیملی کی آٹھ ووٹ ہیں لیکن ووٹر لسٹ میں صرف ایک آدمی کا نام ہے باقی سب کا نام نہیں ہے۔

اس سلسلے میں وہاں پر موجود بی ایل او سے گفتگو کی گئی تو انہوں نے کہا اس معاملے میں ہم لوگ کچھ بھی نہیں کرسکتے ہیں، اس لیے کہ ہمارے ہاتھ میں جو ووٹر لسٹ ہے ہم صرف اسی کی پرچی بنا سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details